FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

نواز شریف بیرون ملک روانہ

لاہور(ایم وی این نیوز ) سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کا 24اگست کو لندن روانگی کا فیصلہ ‘25اگست کو ایوان اقبال میں وکلاء سے خطاب کی تقریب منس...

لاہور(ایم وی این نیوز ) سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کا 24اگست کو لندن روانگی کا فیصلہ ‘25اگست کو ایوان اقبال میں وکلاء سے خطاب کی تقریب منسوخ ہونے کا امکان ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیر اعظم نوازشر یف نے بھی اپنے طبی معائنے کیلئے لندن جانے کا فیصلہ کر لیا ہےجبکہ بیگم کلثوم نوازشریف اور انکے صاحبزادے پہلے ہی لندن میں موجود ہیں اور میاں نوازشر یف وہاں3سے6روز قیام کر یں گے جبکہ میاں نوازشر یف کی عدم موجودگی کی وجہ سے 25اگست بروز جمعہ کو ایوان میں ہونیوالی تقر یب بھی منسوخ کیے جانے کا امکان ہے ۔