FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

بنگلہ دیشی وزیر اعظم کو قتل کرنے کی سازش میں مجرموں کو موت کی سزا سنا دی

ڈھاکہ(ایم وی این نیوز )بنگلہ دیش کی موجودہ وزیراعظم شیخ حسینہ کو سترہ برس قبل قتل کرنے کی سازش اور اس پر عمل کرنے کی ناکام کوشش میں شامل د...


ڈھاکہ(ایم وی این نیوز )بنگلہ دیش کی موجودہ وزیراعظم شیخ حسینہ کو سترہ برس قبل قتل کرنے کی سازش اور اس پر عمل کرنے کی ناکام کوشش میں شامل دس انتہا پسندوں کو عدالت نے موت کی سزا سنا دی اس سازش میں شامل ایک مجرم کو عمر قید کا حکم بھی سنایا گیا ہے۔ عدالتی جج نے تین
دوسرے مجرمان کو کم از کم چوہ برس جبکہ نو ملزمان کو بارود فراہم کرنے کے جرم میں بیس برس کی سزائے قید سنائی ہے۔ شیخ حسینہ کو قتل کرنے کی سازش 2000 میں اس وقت کی گئی تھی جب وہ پہلی مرتبہ وزیراعظم منتخب ہوئی تھیں۔