FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

کسٹم حکام نے بینظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر موبائل فون سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

راولپنڈی (ایم وی این نیوز) کسٹم حکام نے بینظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر موبائل فون سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ تفصیلات کے مطابق محمد عمران ن...

راولپنڈی (ایم وی این نیوز) کسٹم حکام نے بینظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر موبائل فون سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔
تفصیلات کے مطابق محمد عمران نامی مسافر پی آئی اے کی پرواز پی کے 121 سے بینظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر آیا جہاں اس کے سامان کی تلاشی لی گئی تو اس میں سے 120 موبائل بر آمد ہوئے جن پر کسٹم ادا نہیں کیا گیا تھا اور انہیں سمگل کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی تاہم کسٹم حکام نے یہ کوشش ناکام بنادی۔ ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔