FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

صوبہ پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کل جماعت نہم کے نتائج کا اعلان کریں گے

لاہور(ایم وی این نیوز)لاہور سمیت پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کل جماعت نہم کے نتائج کا اعلان کریں گے۔ اعلامیے کے مطابق صوبہ پنجاب کے تمام تع...

لاہور(ایم وی این نیوز)لاہور سمیت پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کل جماعت نہم کے نتائج کا اعلان کریں گے۔
اعلامیے کے مطابق صوبہ پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز جماعت نہم کے نتائج کا اعلان کل صبح 10بجے کریں گے ،جبکہ طلبا کی سہولت کے لئے تعمیلی اداروں کی ویب سائٹ پر بھی رول نمبر کے ذریعے نتائج معلوم کئے جاسکیں گے۔امیدواراپنارول نمبر 80029 پرایس ایم ایس کر کے نتیجہ معلوم کر سکیں گے۔