FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

چیئرمین یب21 اگست کو 5 روزہ سرکاری دورےپرویانا جائیں گے

اسلام آباد(ایم وی این نیوز)ترجمان نیب نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری پانچ روزہ سرکاری دورے پر ویا نا جا رہے ہیں ،جہان وہ ویانا ک...


اسلام آباد(ایم وی این نیوز)ترجمان نیب نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری پانچ روزہ سرکاری دورے پر ویا نا جا رہے ہیں ،جہان وہ ویانا کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ترجمان نیب کے مطابق21اگست کو چئیرمین نیب قمر زمان چوہدری ویانامیں سرکاری دورے پر جارہے ہیں،نیب کے ترجمان کایہ بیان اس وقت سامنے آیا جب میڈیا میں ان کی چھٹیوں کے حوالے سے مختلف خبریں گردش میں ہیں۔
تاہم اب نیب کے ترجمان نے واضح کر دیا ہے کہ وہ چھٹیوں پر نہیں بلکہ سرکاری دورے پر اکیس اگست سے پانچ دن کے لیے ویانا جا رہے ہیں۔