FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

پیپلز پارٹی آج مانسہرہ میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

مانسہرہ (ایم وی این نیوز) پیپلز پارٹی آج مانسہرہ میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، جلسے کے انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہیں،مقامی قیادت کی...

مانسہرہ (ایم وی این نیوز) پیپلز پارٹی آج مانسہرہ میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، جلسے کے انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہیں،مقامی قیادت کی جلسہ گاہ آمد، انتظامات کا جائزہ لیاجبکہ جلسہ گاہ میں شرکا کیلئے 20 ہزار کرسیاں لگا دی گئیں، تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی آج مانسہرہ میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جلسہ عام سے خطاب کریں گے ،جلسے میں پیپلزپارٹی کی قیادت کیلئے سٹیج تیار کیا جا رہا ہے اور جلسہ گاہ میں قیادت کے بینرز اور بڑی تصویروں والے بورڈنصب کر دیئے گئے جبکہ جیالوں کا خون گرمانے کیلئے ڈی جی سسٹم بھی نصب کر دیا گیا اور سکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کئے گئے ہیں