FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

ریحام خان نے خیبر پی کے میں بلین ٹری منصوبے میں کرپشن کی نشاندہی کر دی

اسلام آباد (ایم وی ای نیوز) ریحام خان نے خیبر پی کے میں بلین ٹری منصوبے میں کرپشن کی نشاندہی کر دی۔ ریحام خان نے احتساب کمشن کے پاس پڑی درخ...

اسلام آباد (ایم وی ای نیوز) ریحام خان نے خیبر پی کے میں بلین ٹری منصوبے میں کرپشن کی نشاندہی کر دی۔ ریحام خان نے احتساب کمشن کے پاس پڑی درخواست ٹویٹ کر دی۔ درخواست میں فاریسٹ آفیسر پر چار کروڑ روپے کمشن بنانے کا الزام ہے اور کہا گیا ہے کہ ڈیڑھ کروڑ پودوں میں سے ایک بھی نہیں لگایا گیا۔