FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے کمانڈر امریکی سینٹ کام جنرل جوزف ووٹل کی ملاقات

اسلام آباد (ایم وی این نیوز )وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے کمانڈر امریکی سینٹ کام جنرل جوزف ووٹل سے ملاقات ہوئی ہے جس میں دو طرفہ تعلقات پر...

اسلام آباد (ایم وی این نیوز )وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے کمانڈر امریکی سینٹ کام جنرل جوزف ووٹل سے ملاقات ہوئی ہے جس میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم سے کمانڈر امریکی سینٹ کام نے ملاقات کی جس میں وزیر خارجہ خواجہ آصف اور وزیر دفاع خرم دستگیر بھی موجود تھے ۔ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات ،تعاون اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔