FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

پولیس کا جرائم پیشہ افراد کیخلاف فیصل آباد میں کریک ڈاون

فیصل آباد (ایم وی این نیوز)فیصل آباد میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈاون میں 30اشتہاریوں سمیت38ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلا...


فیصل آباد (ایم وی این نیوز)فیصل آباد میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈاون میں 30اشتہاریوں سمیت38ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق پولیس کی بھاری نفری نے فیصل آباد میں چھاپہ مارکارروائی کے دوران مختلف مقدمات میں ملوث 30اشتہاریوں سمیت38ملزمان کو دھر لیا، گرفتار ملزمان میں منیشات فروش بھی شامل ہیں جن کے قبضے سے 4کلو گرام سے زائد چرس اور 60لیٹر شراب بھی برآمد ہوئی ہے۔تاہم پولیس نے زیر حراست افراد کیخلاف متعلقہ تھانوں میں مقدمات درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔