FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

کراچی میں حساس ادارے کی کارروائی

کراچی (ایم وی این نیوز)کراچی میں حساس اداروں کی جانب سے کارروائی کے دوران افغان خفیہ ایجنسی کی جانب سے چھپایا گیا اسلحہ برآمد کرتے ہوئے دو ...

کراچی (ایم وی این نیوز)کراچی میں حساس اداروں کی جانب سے کارروائی کے دوران افغان خفیہ ایجنسی کی جانب سے چھپایا گیا اسلحہ برآمد کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق  ذرائع کاکہنا تھا کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں حساس اداروں کی جانب سے کارروائیوں کے دوران افغان خفیہ ایجنسی کی جانب سے چھپایا گیا زیر زمین اسلحہ برا ٓمد کر تے ہوئے دو دہشت گردوں کو بھی گرفتار کر لیا۔