FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

اسٹریٹیجک پلانزڈویژ ن کے 35ملازمین کو میڈلزدینے کی تقریب

راولپنڈی(ایم وی این نیوز)جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹر ز میں اسٹریٹیجک پلانزڈویژ ن کے 35ملازمین کو میڈلزدینے کی تقریب ہوئی ،جس میں اسٹریٹیجک پلانز...

راولپنڈی(ایم وی این نیوز)جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹر ز میں اسٹریٹیجک پلانزڈویژ ن کے 35ملازمین کو میڈلزدینے کی تقریب ہوئی ،جس میں اسٹریٹیجک پلانزڈویژ ن کے سائنسدانوں ،انجینیرزاور دیگرحکام کو میڈلز سے نواز گیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی جی اسٹریٹیجک پلانزڈویژ ن لیفٹیننٹ جنرل مظہر جمیل نے آفیشلز کو میڈلز دیے۔