FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

نواز شریف کے زیر صدارت دوسرے روز بھی رائیونڈ میں اجلاس جاری

لاہور(ایم وی این نیوز)سابق وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت دوسرے روز بھی رائیونڈ میں اجلاس جاری، قانونی ماہرین نے نوازشریف کو سپریم کورٹ می...

لاہور(ایم وی این نیوز)سابق وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت دوسرے روز بھی رائیونڈ میں اجلاس جاری، قانونی ماہرین نے نوازشریف کو سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل بارے بریفنگ دی ،اجلاس میں خواجہ سعد رفیق،رانا ثنااللہ، آصف کرمانی،پرویز ملک، پرویز رشید اور دیگر رہنما شریک ہیں ،۔ اجلاس میں عوامی رابطہ مہم کے دوران پنجاب کے بڑے شہروں میں جلسوں کی تاریخ بارے مشاورت کی گئی جس کے بعد بڑے شہروں میں جلسوں اور ریلیوں کا نیا سلسلہ شروع کیا جائے گا۔