FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

پیپلزپارٹی کی نئی سیاسی حکمت عملی تیار

کراچی (ایم وی این نیوز)پیپلزپارٹی نے انتخابات کیلئے نئی سیاسی حکمت عملی تشکیل دیدی جس کے تحت فریال تالپور اور آصفہ بھٹو سندھ کو سنبھالیں گے...

کراچی (ایم وی این نیوز)پیپلزپارٹی نے انتخابات کیلئے نئی سیاسی حکمت عملی تشکیل دیدی جس کے تحت فریال تالپور اور آصفہ بھٹو سندھ کو سنبھالیں گے جبکہ بلاول بھٹو زرداری پنجاب میں جلسوں سے خطاب کریں گے۔ پنجاب کی اہم شخصیات نے آصف علی زرداری سے رابطہ کیا ہے جس پر سابق صدر نے پرانے سیاسی ساتھیوں سے ملکر آگے بڑھنے کا سگنل دیا ہے پیپلزپارٹی کی نئی سیاسی حکمت عملی کے تحت سندھ میں پارٹی معاملات فریال تالپور اور آصفہ بھٹو سنبھالیں گی اور صوبائی اسمبلی کی نشست سے الیکشن لڑیں گی جبکہ اپوزیشن لیڈر خورشیدشاہ بھی صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے جبکہ بلاول بھٹوزرداری پنجاب کو کور کرینگے اور جلسوں سے خطاب کریں گے جس کیلئے پنجاب بھر میں جلسوں کیلئے رابطہ مہم تیز کر دی گئی اور انتخابی مہم کے دوران سینٹرل پنجاب میں ڈور ٹو ڈور انتخابی مہم شروع کی جائے گی ۔