FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

شاہد آفریدی کی جنوبی افریقی ٹی ٹوئنٹی لیگ میں شمولیت سے معذرت

لاہور(ایم وی این نیوز) اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے جنوبی افریقی گلوبل ٹی ٹوئنٹی ایونٹ کا حصہ بننے سے معذرت کرلی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ...

لاہور(ایم وی این نیوز) اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے جنوبی افریقی گلوبل ٹی ٹوئنٹی ایونٹ کا حصہ بننے سے معذرت کرلی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شاہد آفرید نے کہا کہ بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں ڈھاکا ڈائنا مائٹس کیساتھ معاہدے کی وجہ سے گلوبل ٹی ٹوئنٹی میں شرکت نہیں کرپاﺅں گا، تاہم جنوبی افریقہ میں ایونٹ کا حصہ بننے والوں کیلیے نیک خواہشات ہیں۔دریں اثناء اپنے ایک اور پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلیے پی سی بی اور آئی سی کے ہاتھ ملاکر چلنے پر خوش ہوں، اگر ورلڈ الیون میں چند بھارتی کھلاڑی بھی شامل ہوتے تو بہت ہی زبردست ہوتا۔