FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

لاہور دھماکہ ،ٹرک ڈرائیور کی شناخت کر لی گئی

لاہور (ایم وی این نیوز )لاہور کے علاقے بند روڈ پے دھماکے میں استعمال ہونے والے ٹرک کے ڈرائیور کا پتہ لگا لیا گیاہے ،اس کا نام رحمت ہے اور و...

لاہور (ایم وی این نیوز )لاہور کے علاقے بند روڈ پے دھماکے میں استعمال ہونے والے ٹرک کے ڈرائیور کا پتہ لگا لیا گیاہے ،اس کا نام رحمت ہے اور وہ موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیاہے تاہم سیکیورٹی ادارے اس کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں دھماکے کے باعث 39سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں جنہیں ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جار ہی ہیں ،جبکہ ٹرک ڈرائیور کی شناخت کر لی گئی ہے اور اس کا نام رحمت تھا جو کہ فرار ہو گیاہے جس کی تلاش کیلئے سیکیورٹی ادارے متحرک ہو گئے ہیں ۔اورٹرک تین روز سے یہیں کھڑا تھا اور اسے ترپال سے لپیٹا گیا تھا جس کے باعث معلوم نہیں ہو پا رہا تھا کہ اس میں کیا چیز بھری ہوئی ہے ۔