FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

لاہور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی

 لاہور(ایم وی این نیوز) سگیاں پل کے قریب سی ٹی ڈی کی کارروائی میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ سی ٹی ڈی کے پاس ا...

 لاہور(ایم وی این نیوز) سگیاں پل کے قریب سی ٹی ڈی کی کارروائی میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
سی ٹی ڈی کے پاس اطلاعات تھیں کہ 6 سے 7 دہشت گردوں نے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ بنا رکھا ہے جس پر پولیس نے شیخوپورہ کے قریب سگیاں پل پر دہشت گردوں کو روکا تو ان کا پولیس نے مقابلہ ہو گیا جو تقریباً ایک گھنٹے تک جاری رہا۔سی ٹی ڈی کے ساتھ مقابلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے جب کہ 3 اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گئے، دہشت گردوں کے قبضے سے 2 کلاشنکوفیں، رائفلیں اور دیگر اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ پولیس کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے تھا