FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

پاکستان نے امریکہ کی نئی پالیسی کے حوالے سے مختلف ملکوں میں تعینات اپنے سفیروں کو پاکستان طلب کر لیا

اسلام آباد(ایم وی این نیوز)پاکستان نے امریکہ کی نئی پالیسی کے حوالے سے تبدیل ہو تی ہوئی صورتحال پر جائزہ لینے کے لیے مختلف ملکوں میں تعینات...



اسلام آباد(ایم وی این نیوز)پاکستان نے امریکہ کی نئی پالیسی کے حوالے سے تبدیل ہو تی ہوئی صورتحال پر جائزہ لینے کے لیے مختلف ملکوں میں تعینات اپنے سفیروں کو پاکستان طلب کر لیا ہے۔

پاکستان کے مختلف ممالک میں تعینات سفیروں کا اجلاس اگلے ماہ5,6,اور 7ستمبر ہوگا ،اجلاس میں ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی پاکستان پالیسی کے حوالے سے پیداہو نے والی صورتحال پرغور کیا جائے ۔

اس کے علاوہ افغان صورتحال اور ٹرمپ کی پاکستان پالیسی کے حوالے سے علاقائی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔واضح رہے کہ پاکستان پہلے ہی امریکہ کی نئی پالیسی  مسترد کر چکاہے ۔