FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

آصف عل زرداری کل شام اہم پریس کانفرنس کریں گے

اسلام آباد(ایم وی این نیوز)آصف علی زرداری نے کل شام 4بجے اسلام آبادمیں بلاول ہاﺅس میں اہم پریس کانفرنس کر لی ۔ پریس کانفرنس کے دوران وہ ملکی...


اسلام آباد(ایم وی این نیوز)آصف علی زرداری نے کل شام 4بجے اسلام آبادمیں بلاول ہاﺅس میں اہم پریس کانفرنس کر لی ۔

پریس کانفرنس کے دوران وہ ملکی اور بین الاقوامی صوررتحال پراظہار خیال کریں گے،جبکہ سیاسی مخالفین کو بھرپور جواب دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 

واضح رہے کہ آصف علی زرداری کی احتساب عدالت پر بریت کے حوالے سے پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان نے ان کوشدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے نواز شریف سے مک مکا قرار دیا تھا۔