FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

پنجاب رینجرز ،پولیس اور انٹیلی جنس اداروں کا مشترکہ آپریشن

راولپنڈی (ایم وی این نیوز)آئی ایس پی آر نے کہاہے کہ پنجاب رینجرز ،پولیس اور انٹیلی جنس اداروں نے مشترکہ آپریشن کے دوران 7دہشتگردوں کو گر...


راولپنڈی (ایم وی این نیوز)آئی ایس پی آر نے کہاہے کہ پنجاب رینجرز ،پولیس اور انٹیلی جنس اداروں نے مشترکہ آپریشن کے دوران 7دہشتگردوں کو گرفتار کر لیاہے جن کے قبضہ سے بارودی موادبرآمد کیا گیاہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق پنجاب رینجرز ،پولیس اور انٹیلی جنس اداروں کی جانب سے اٹک ،ڈی جی خان اور لاہور میں سرچ آپریشن کیا گیا ،72گھنٹوں تک جاری رہنے والے آپریشن کے دوران 20مشتبہ افغان باشندے اور 7دہشتگردوں کو حراست میں لیا گیاہے ۔دہشتگردوں کا تعلق کالعدم جماعت تحریک طالبان پاکستان سے ہے ۔