FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

مسلم لیگ ن کا صدر کل کسے بنا یا جائے گا

اسلام آباد (ایم وی این نیوز )سینیٹر یعقوب خان ناصر کو مسلم لیگ ن کا قائم مقام صدر بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ،کل اسلام آباد میں سینٹر ل و...

اسلام آباد (ایم وی این نیوز )سینیٹر یعقوب خان ناصر کو مسلم لیگ ن کا قائم مقام صدر بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ،کل اسلام آباد میں سینٹر ل ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں حتمی منظوری دی جائے گی۔نواز شریف نے سردار یعقوب خان ناصر کو قائم مقام صدر بنانے کا گرین سگنل دے دیا ہے تاہم اس حوالے سے حتمی منظوری کل سینٹرل ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں دی جائے گی ۔نجی نیوز اے آروائے نیوز کے مطابق شہباز شریف کو مسلم لیگ ن کا نیا صدر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور ان کا انتخاب مسلم لیگ جنرل کونسل کے اجلاس میں ہو گا ،نئے صدر کے انتخاب تک یعقوب خان ناصر قائم مقام صدر کے فرائض سرانجام دیں گے ۔مسلم لیگ کے جنرل کونسل کا اجلاس بھی طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔