FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

بہاولنگر میں باپ نے دو بیٹیوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی

بہاولنگر(ایم وی این نیوز)میکلورڈ گنج میں گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ ہو کر باپ نے دو بیٹیوں کو گلا دبا کر قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔ بہاو...


بہاولنگر(ایم وی این نیوز)میکلورڈ گنج میں گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ ہو کر باپ نے دو بیٹیوں کو گلا دبا کر قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔
بہاول نگر کے علاقے میکلورڈ گنج میں ریاض قاضی نامی شخص نے بیٹیوں کو گلا دبا کر قتل کرنے کے بعد خود بھی گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔
پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ۔ پولیس کے مطابق واقعہ گھریلو ناچاقی کی وجہ سے پیش آیا۔ ہلاک شخص کی بیوی جھگڑے کے بعد خاوند سے روٹھ کر میکے چلی گئی تھی۔ ریاض قاضی نے آئے روز گھریلو جھگڑوں سے تنگ آکر نہ صرف اپنی بیٹیوں کو قتل کردیا بلکہ خود بھی خودکشی کرلی۔