FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

برطانوی حکام کا بی آئی ایس پی کے فنڈز میں مبینہ کرپشن پر اظہار تشویش

لاہور (ایم وی این نیوز ) برطانوی حکام نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں مبینہ گھپلوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فنڈ کو غلط ہاتھوں...

لاہور (ایم وی این نیوز ) برطانوی حکام نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں مبینہ گھپلوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فنڈ کو غلط ہاتھوں میں جانے سے روکنے کے لئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے۔برطانوی ڈپارٹمنٹ آف انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کی رپورٹ کے مطابق بی آئی ایس پی کے اکثر کارڈ ہولڈرز کیش مشین استعمال نہیں کر سکتے اور کچھ لوگ معاوضہ لے کر کارڈ ہولڈرز کو کیش فراہم کرتے ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق بی آئی ایس پی کی چیئرپرسن ماروی میمن اس معاملے پر بات چیت کے لئے اگلے ماہ برطانیہ جائیں گی۔ بی آئی ایس پی کے کارڈ ہولڈرز کو ہر تین مہینے بعد ساڑھے چار ہزار روپے ملتے ہیں اور اس فنڈ میں 56 ارب 90 کروڑ روپے برطانوی امداد بھی شامل ہے۔