FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

آج نیب میں طلبی کا کا کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا

لاہور(ایم وی این نیوز) ترجمان شریف فیملی نے کہا ہے کہ آج قومی احتساب بیورو میں طلبی کے حوالے سے انہیں کوئی بھی نوٹس موصول نہیں ہوا ، اس ل...



لاہور(ایم وی این نیوز) ترجمان شریف فیملی نے کہا ہے کہ آج قومی احتساب بیورو میں طلبی کے حوالے سے انہیں کوئی بھی نوٹس موصول نہیں ہوا ، اس لیے کوئی بھی خاندان کا فرد نیب کے روبرو پیش نہیں ہوا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شریف خاندان کے ترجمان نے کہا ہے کہ شریف فیملی کوآج کی طلبی کے حوالے سے قومی احتساب بیورو کی جانب سے کوئی نوٹس نہیں ملاجس کی وجہ سے نیب کے سامنے وہ پیش نہیں ہوئے تاہم نیب کی جانب سے ایک نوٹس ملا ہے جس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے خاندان کو22اگست کو طلب کیا گیا ہے اور موصولہ نوٹس میں22اگست کی تاریخ درج ہے۔دوسری جانب نیب ترجمان عاصم علی نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیب لاہور نے سابق وزیراعظم کے ساتھ ان کے دونوں صاحبزادوں حسن نواز، حسین نواز اور صاحبزادی مریم صفدر اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کو بھی طلب کرنے کے لیے سمن جاری کیے تھے اور انہیں آج بروز اتوار طلب کیا تھامگر شریف خاندان کا کوئی بھی فرد پیش نہیں ہوا۔