FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

نواز شریف بذریعہ جی ٹی روڈ اسلام آباد سے لاہورجائیں گے

اسلام آباد (ایم وی این نیوز)سابق وزیر اعظم نواز شریف کا اسلام آباد سے لاہور جانے کا روٹ تبدیلی کے بعد دوبارہ تیار کر لیا گیا ہے ۔میڈ یا رپو...

اسلام آباد (ایم وی این نیوز)سابق وزیر اعظم نواز شریف کا اسلام آباد سے لاہور جانے کا روٹ تبدیلی کے بعد دوبارہ تیار کر لیا گیا ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق نواز شریف 9اگست کو صبح نو بجے پنجاب ہاوس سے روانہ ہوں گے ،وہ قافلے کی صورت میں ڈی چوک جائیں گے اس کے بعد ان کا کارواں ڈی چوک سے بلیو ایریا کی جانب جائے گا ۔قافلہ بلیو ایریا سے زیرو پوائنٹ اور فیض آباد سے راولپنڈی شہر میں داخل ہو گا ۔اس کے بعد قافلہ کچہری چوک سے بذریعہ روات اور سواں جی ٹی روڈ پر جائے گا ۔نواز شریف جی ٹی روڈ سے لاہورپہنچ کر داتا دربار پر بھی حاضری دیں گے ۔