FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

جھنگ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی

لاہور(ایم وی این نیوز) سی ٹی ڈی نے جھنگ میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 2دہشتگردوں کو گرفتار کرکے اسلحہ اور بارود برآمد کر لیا۔ تف...


لاہور(ایم وی این نیوز) سی ٹی ڈی نے جھنگ میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 2دہشتگردوں کو گرفتار کرکے اسلحہ اور بارود برآمد کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی )نے جھنگ میں مقامی پولیس کے ہمراہ مشترکہ چھاپہ مارکارروائی کے دوران 2دہشتگردوں کو دھر لیا جن کے قبضے سے اسلحہ اور بارود بھی برآمد ہوا ہے۔ابتدائی تحقیقات کے دوران گرفتار کی شناخت خلیق الرحمان اورانیس الرحمان کے نام سے ہوئی ،جنہوں نے انکشاف کیا کہ ان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے ،تاہم پولیس نے زیر حراست ملزمان کو مزید تفتیش کیلئے نامعلومقام پرمنتقل کردیاہے۔