FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

رینجرز کے خصوصی اختیارات میں توسیع کا فیصلہ

لاہور(ایم وی این نیوز)پنجاب حکومت نے صوبے میں رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 60 روز کی توسیع کا فیصلہ کرلیا ہے۔ صوبے میں دہشت گردی کے خلاف ا...

لاہور(ایم وی این نیوز)پنجاب حکومت نے صوبے میں رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 60 روز کی توسیع کا فیصلہ کرلیا ہے۔
صوبے میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن میں مدد کے لیے رینجرز کو خصوصی اختیارات رواں سال ہی دیے گئے تھے جن میں ایک بار پھر توسیع کی جارہی ہے۔محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق رینجرز کے خصوصی اختیارات 22 اگست کو ختم ہورہے ہیں جس میں 60 روز کی توسیع کا فیصلہ کرلیا گیا ہے اور یہ توسیع جلد ہی کردی جائے گی۔محکمہ داخلہ کے مطابق رینجرز کو اختیارات انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 کے تحت دیے گئے ہیں۔