FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

بینک ڈکیتی کی وارداتوں پر کنٹرول کرنے کے لئے اسپیشل سیکورٹی فورس تشکیل

کراچی(ایم وی این نیوز) سندھ حکومت نے کراچی میں بڑھتی ہوئی بینک ڈکیتیوں پر قابو پانے کے لیے نئی حکمت عملی تیار کرلی۔ کراچی میں پریس کانفرنس...

کراچی(ایم وی این نیوز) سندھ حکومت نے کراچی میں بڑھتی ہوئی بینک ڈکیتیوں پر قابو پانے کے لیے نئی حکمت عملی تیار کرلی۔
کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے کہا کہ کراچی میں بینکوں کی سیکیورٹی کے لیے فورس بنانے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ اسٹیٹ بینک کے ضابطہ اخلاق پر عمل نہ کرنے والے بینک مینیجر کو گرفتار کیا جائے گا۔صوبائی وزیر داخلہ نے دعویٰ کیا کہ کراچی میں اسٹریٹ کرائمز میں کمی آئی ہے۔