FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

میری ٹائم انسداد دہشتگردی سینٹرسپیشل آپریشن فورسزکوتربیت دےگا

کراچی (ایم وی این نیوز)گھارو میں میری ٹائم انسداددہشتگردی سینٹر کاسنگ بنیاد رکھ دیاگیا،میری ٹائم انسداد دہشتگردی سینٹر کاسنگ بنیادسربراہ پا...

کراچی (ایم وی این نیوز)گھارو میں میری ٹائم انسداددہشتگردی سینٹر کاسنگ بنیاد رکھ دیاگیا،میری ٹائم انسداد دہشتگردی سینٹر کاسنگ بنیادسربراہ پاک بحریہ ایڈمرل محمد ذکاءاللہ نے رکھا۔اس موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکا اللہ کا کہنا تھا کہ میری ٹائم انسداد دہشتگردی سینٹرسپیشل آپریشن فورسزکوتربیت دےگااورجدید سہولتوں سے آراستہ ہو گا،انہوں نے کہا فورس امدادی آپریشنز کے ساتھ آپریشنز کی صلاحیت رکھتی ہے ،ترجمان پاک بحریہ نے کہا کہ سیکنڈ فورس پروٹیکشن بٹالین کراچی بندرگاہ،ساحلی پٹی پرحساس تنصیبات کی حفاظت کرتی ہے،کراچی میں سیکنڈفورس پروٹیکشن بٹالین کے تعمیراتی کاموں کاسنگ بنیادبھی رکھا گیا۔