FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

افغانستان میں نئی پالیسی کا کوئی ٹائم ٹیبل نہیں دیں گے

واشنگٹن(ایم وی این نیوز)ا مریکہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں نئی پالیسی کا کوئی ٹائم ٹیبل نہیں دیں گے جبکہ افغان جمہوری عمل میں بھارت کا تع...

واشنگٹن(ایم وی این نیوز)ا مریکہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں نئی پالیسی کا کوئی ٹائم ٹیبل نہیں دیں گے جبکہ افغان جمہوری عمل میں بھارت کا تعاون اہم ہو گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس میں بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان سارہ سینڈرز کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکیوں کی زندگیاں محفوظ بنانے کے لیے پرعزم ہیں اور ہم افغانستان کو دوبارہ امریکا پرحملے کے لیے کبھی استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس نے بتایا کہ افغانستان سے متعلق نئی پالیسی کا ٹائم ٹیبل نہیں دیا جا سکتا جبکہ افغانستان میں موجود امریکی کمانڈرز حکمت عملی زمینی حقائق کے مطابق بنائیں گے۔