FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

نواز شریف کی نظر ثانی درخواستوں کو سپریم کورٹ نے نمبر الاٹ کردیا

اسلام آباد (ایم وی این نیوز) سابق وزیراعظم نواز شریف کی نظر ثانی درخواستوں کو سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس سے نمبر الاٹ ہوگئے۔ رجسٹرار نے درخ...


اسلام آباد (ایم وی این نیوز) سابق وزیراعظم نواز شریف کی نظر ثانی درخواستوں کو سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس سے نمبر الاٹ ہوگئے۔ رجسٹرار نے درخواستوں کو 297/17، 297/17اور 299/17 نمبر الاٹ کئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسحق ڈار بھی جلد نظر ثانی درخواست دائر کرسکتے ہیں۔ اسحق ڈار کے بعد مریم نواز، حسین اور حسن نواز بھی نظر ثانی درخواست دائر کریں گے۔