FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے نکالے گئے اسباق علیحدہ کتابچے کی شکل میں شائع کردیے

لاہور(ایم وی این نیوز) پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے اول سے لے کر پانچوٰیں جماعت تک کی   نصابی کتابوں میں نکالے گئے اسباق علیحدہ کتابچے کی شکل میں...

لاہور(ایم وی این نیوز) پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے اول سے لے کر پانچوٰیں جماعت تک کی   نصابی کتابوں میں نکالے گئے اسباق علیحدہ کتابچے کی شکل میں شائع کردیے ہیں،جہنیں جلدہی سکولز میں بھجوا دیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے اول سے جماعت پانچویں میں نکالے گئے تمام اسباق کو ایک علیحدہ کتابچے کی شکل میں شائع کر دیا گیا،جسے اگلے ہفتے تک پنجاب کے تمام سکولوں میں پہنچا دیا جا ئے گا۔اضافی کتابچے اردو،انگریزی کے نصاب میں شامل ہونگے۔واضح رہےاس سے قبل پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے نئی کتابوں سے اسلام، پاکستان اور فوج سے متعلق اسباق و تصاویر نصاب سے خارج کر د ی تھی، یہ تبدیلی جماعت اول سے جماعت پانچویں تک کی کتابوں میں کی گئی تھی۔پرائمری نصاب سے قائداعظم، مینار پاکستان سمیت ملک کے نقشے کی تصاویر نکال دی گئی تھی  جبکہ نصاب سے رحمت عالم، عید میلاد النبی کا مضمون اور قرآن کا لفظ بھی خذف کر دیا گیا  تھا۔