FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

روپے کی قیمت میں کمی نہیں کی جائے گی:شاہد خاقان عباسی

کراچی(ایم وی این نیوز)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ روپے کی قدر میں کمی نہیں کی جائے گی۔ کراچی میں گورنر ہاﺅس میں ٹیکسٹائل ایکسپو...

کراچی(ایم وی این نیوز)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ روپے کی قدر میں کمی نہیں کی جائے گی۔
کراچی میں گورنر ہاﺅس میں ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز کے وفد سے ملاقات کے دوران ان کا کہناتھا کہ روپے کی قدر میں کمی نہیں کی جائے گی،جبکہ ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز کے تمام مسائل حل کیے جائیں گے۔اس سے قبلوفد نے لاگت میں اضافے کے حوالے سے وزیر اعظم کو آگاہ کیا۔اس موقع پر شاہد خاقان عباسی نے ہدایات دی ہیں کہ تما م منصوبے آٹھ ماہ میں مکمل کیے جائیں۔واضح رہے کہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کراچی کے دو روزہ دورے پر ہیں،جہاں وہ اپنے قیام کے دوران امن و امان کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اس کے علاوہ وہ وفاق کے زیر انتظام ترقیاتی منصوبوں میں پیش رفت کا جائزہ لیں گے اور پورٹ قاسم پردوسرے ایل این جی ٹرمینل کا افتتاح کریں گے۔