FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا بارسلونا میں دہشت گردی کے واقعے کی شدید مذمت

اسلام آباد (ایم وی این نیوز) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بارسلونا میں دہشت گردی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد خوف کی...


اسلام آباد (ایم وی این نیوز) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بارسلونا میں دہشت گردی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد خوف کی فضا پیدا کرکے عوام کے حوصلوں کو پست کرنا چاہتے ہیں‘ دہشت گرد بزدلانہ کارروائیوں سے عوام کے عزم کو کمزور نہیں کرسکتے۔ جمعہ کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بارسلونا میں دہشت گردی کے واقعے کی شدید مذمت کی ۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گرد خوف کی فضا پیدا کرکے عوام کے حوصلوں کو پست کرنا چاہتے ہیں‘ دہشت گرد بزدلانہ کارروائیوں سے عوام کے عزم کو کمزور نہیں کرسکتے۔