FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

پولیس کا باٹا پور میں سرچ آپریشن

لاہور(ایم وی این نیوز)پنجاب پولیس نے لاہور کے علاقے باٹا پور میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے بھاری مقدار میں اسلحہ قبضے میں لے لیا جبکہ علاقے سے1...


لاہور(ایم وی این نیوز)پنجاب پولیس نے لاہور کے علاقے باٹا پور میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے بھاری مقدار میں اسلحہ قبضے میں لے لیا جبکہ علاقے سے11افراد کو گرفتار بھی کر لیا۔پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے باٹا میں سرچ آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کیا گیا ہے جبکہ 11افراد کو حراست میں بھی لیا گیا ہے، اسلحہ ڈیروں پر چھپا کر رکھا گیا تھا۔ پولیس نے گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا ہے