FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

امریکانے حزب المجاہدین کودہشتگردتنظیم قراردیدیا

واشنگٹن(ایم وی این نیوز)امریکانے مقبوضہ کشمیرمیں سرگرم حزب المجاہدین کودہشتگردتنظیم قراردیدیا،امریکی محکمہ خارجہ کی ویب سائٹ کے مطابق حزب ا...

واشنگٹن(ایم وی این نیوز)امریکانے مقبوضہ کشمیرمیں سرگرم حزب المجاہدین کودہشتگردتنظیم قراردیدیا،امریکی محکمہ خارجہ کی ویب سائٹ کے مطابق حزب المجاہدین کوغیرملکی دہشتگردتنظیموں کی فہرست میں شامل کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق امریکہ محکمہ خارجہ کی ویب سائٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں سرگرم حزب المجاہدین کودہشتگردتنظیم قراردیدیا جس کے بعد اس تنظیم کے امریکہ میں موجود اثاثے بھی منجمند کر دئیے گئے ،اس کے علاوہ امریکی شہریوں پر حزب المجاہدین سے کسی بھی لین دین پرپابندی ہوگی۔دو ماہ قبل امریکہ نے حزب اللہ کے چیف سید صلاح الدین کو عالمی دہشت گرد قرار دیا تھا ۔