FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

دانیال عزیز کل وفاقی وزیر کا حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد(ایم وی این نیوز)مسلم لیگ (ن) کے ممبر قومی اسمبلی دانیال عزیز کی وفاقی وزیر نہ بنانے پر ناراضگی کے بعد  وزیر اعظم پاکستان نے وفاق...

اسلام آباد(ایم وی این نیوز)مسلم لیگ (ن) کے ممبر قومی اسمبلی دانیال عزیز کی وفاقی وزیر نہ بنانے پر ناراضگی کے بعد  وزیر اعظم پاکستان نے وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا ہے، وفاقی کابینہ میں 2وزراءاور2وزرائے مملکت کل (جمعرات) اپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے، حلف اٹھانے والے وزراءمیں دانیال عزیز سمیت4مزید افراد اپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے ممبر قومی اسمبلی دانیال عزیز کی پارٹی قیادت سے ناراضگی رنگ لے آئی اور  وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے وفاقی کابینہ میں مزید توسیع کا فیصلہ کرتے ہوئے دانیال عزیز کو وفاقی وزیر کا عہدہ دے دیا ہے ، دانیال عزیز سمیت  کل چار وفاقی وزراءاپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے، صدر مملکت ممنون حسین وزرا سے ان کے عہدوں کا حلف لیں گے۔ دانیال عزیز اور ممتاز تارڑ وفاقی وزرا جبکہ دوستین ڈومکی اور اعجاز شاہ شیرازی وزرائے مملکت کا حلف اٹھائیں گے