FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی لاہور پہنچ گئے

لاہور (ایم وی این نیوز)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی لاہور پہنچ گئے ،ایئر پورٹ پر وزیراعلیٰ شہباز شریف نے ان کا استقبال کیااس موقع پر سکیورٹی ک...

لاہور (ایم وی این نیوز)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی لاہور پہنچ گئے ،ایئر پورٹ پر وزیراعلیٰ شہباز شریف نے ان کا استقبال کیااس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے،،نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کریں گے جس میں ملکی صورتحال اورآئینی و قانونی ترامیم کے حوالے سے بات چیت ہو گی جبکہ این اے 120 کے ضمنی الیکشن کے حوالے سے بھی گفتگو ہو گی۔