FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

ایم کیو ایم کے تمام دھڑے برابر ہیں، پرویز مشرف

کراچی (ایم وی این نیوز) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ جنرل (ر) پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ ان کے لیے ایم کیو ایم کے تمام دھڑے برابر ہیں کراچی ...

کراچی (ایم وی این نیوز) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ جنرل (ر) پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ ان کے لیے ایم کیو ایم کے تمام دھڑے برابر ہیں کراچی سے ہونے والا آغاز ملک کی تیسری بڑی سیاسی قوت کے طور پر ابھرے گا ۔کراچی کے علاقے ملیر آرسی ڈی گراؤند میں آل پاکستان مسلم لیگ کی جانب سے جلسہ عام کا انعقاد کیا گیا شرکا سے ٹیلیفونک خطاب کرتے ہوئے پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ ملک کرپشن دہشت گردی کی وجہ تباہ ہورہا ہے بھارت کے عزائم خطرناک ہیں اور ہم دنیا میں تنہا ہوکر رہ گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کے تمام دھڑے ان کےلئے برابر ہیں ۔ پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ ان کی سیاست قومیت کے نام پر نہیں بلکہ یگانیت اور پاکستانیت پر ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ ہماری محبت ملک سے ہونی چاہیے پاکستانیت کا آغاز کراچی سے ہورہا ہے جو سب قوموں کا ہے جلسے کے اختتام پر آتش بازی کا بھی بھر پور مظاہرہ کیا گیا