FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

آصف زرداری آج وطن واپس پہنچیں گے

لاہور (ایم وی این نیوز)پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری آج وطن واپس پہنچیں گے،سابق صدر لاہور میں ڈیرے ڈالیں گے اورپارٹی رہنماﺅں کے...

لاہور (ایم وی این نیوز)پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری آج وطن واپس پہنچیں گے،سابق صدر لاہور میں ڈیرے ڈالیں گے اورپارٹی رہنماﺅں کے اہم اجلاسوں کی صدارت کرینگے جس میں پارٹی کے تنظیمی ڈھانچے اور این اے 120 پر تبادلہ خیال کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق ملکی سیاسی صورتحال میں گہما گہمی کے بعد پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے وطن واپسی کا فیصلہ کر لیا ہے اور وہ آج سیاسی مرکز لاہور پہنچیں گے جہاں پارٹی رہنماﺅں سے ملاقاتیں کریں گے اور آئندہ کا لائحہ عمل دینگے۔