FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

کورکمانڈر راولپنڈی جنرل ندیم کا ایل اوسی کا دورہ :آئی ایس پی آر

راولپنڈی(ایم وی این نیوز)کورکمانڈر راولپنڈی جنرل ندیم نے ایل اوسی کا دورہ کے دوران کہنا تھا کہ پاک فوج کشمیری بھائیوں کے تحفظ کے لیے جواب د...

راولپنڈی(ایم وی این نیوز)کورکمانڈر راولپنڈی جنرل ندیم نے ایل اوسی کا دورہ کے دوران کہنا تھا کہ پاک فوج کشمیری بھائیوں کے تحفظ کے لیے جواب دیتی رہے گی۔ٓآئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ندیم نے تتہ پانی اور پونا سیکٹر کا دورہ کیا ،جہاں گزشتہ روز بھارت کی جانب سے سیز فائرمعائدے کے خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ کی تھی۔کورکمانڈر کا کہنا تھاکہ پاک فوج اپنے شہریوں کو تحفظ دیتی رہے گی،بھارتی اشتعال انگیزی کا موثر جواب دینے پر انہوں نے پاک فوج کے جوانوں کو سراہا۔