FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

پاکستان کا افغانستان کے بعد ایران کیساتھ سرحد پر بھی گیٹ کی تعمیر مکمل ہونے کااعلان

اسلام آباد (ایم وی این نیوز) وزارت داخلہ نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کیساتھ سرحد پر بھی گیٹ تعمیر کردیا گیا ہے جبکہ گیٹ کے دونوں اطراف سرحد پ...

اسلام آباد (ایم وی این نیوز) وزارت داخلہ نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کیساتھ سرحد پر بھی گیٹ تعمیر کردیا گیا ہے جبکہ گیٹ کے دونوں اطراف سرحد پر 126کلومیٹر تک خاردار تار لگائی گئی ۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیرصدارت ہونیوالے اجلاس میں تحریری جواب جمع کراتے ہوئے وزارت داخلہ نے بتایاکہ پاک افغان بارڈر کی بندش کی کوئی تجویز زیرغور نہیں، فرنٹیئرکور کی 50نئی پوسٹیں تعمیر کی گئی ہیں ۔ وزارت داخلہ نے بتایاکہ 2012ءمیں 46اور 2015ءمیں 16بھارتی شہریوں کو پاکستان کی شہریت دی گئی ۔ بعدازاں پی ٹی آئی کے حامد الحق نے کور م کی نشاندہی کردی جس کی گنتی پر معلوم ہوا کہ کورم پورا نہیں ، کورم کی نشاندہی کے بعد اجلاس کچھ دیر کیلئے ملتوی کردیاگیا۔