FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

ٹھٹھہ میں گجو کے قریب قومی شاہراہ پر تیزرفتار وین اور مسافر بس میں ہولناک تصادم

ٹھٹھہ(ایم وی این نیوز)ٹھٹھہ میں گجو کے قریب قومی شاہراہ پر تیزرفتار وین اور مسافر بس میں ہولناک تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق اور ...


ٹھٹھہ(ایم وی این نیوز)ٹھٹھہ میں گجو کے قریب قومی شاہراہ پر تیزرفتار وین اور مسافر بس میں ہولناک تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے ہیں۔عینی شاہدین کا کہناہے کہ بس اور وین کے درمیان تصادم تیز ی رفتاری کے باعث پیش آیا جب اوور ٹیک کرتے ہوئے وین بس کے عقب میں گھس گئی۔تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ میں گجو کے مقام پر کراچی سے بدین جانیوالی مسافر وین اور سجاول جانیوالی مسافر بس میں خوفناک تصادم ہوگیا۔ جس کے باعث وین میں سوار 5 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ 20افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق زخمیوں کو سول اسپتال مکلی منتقل کردیا گیا ہے جبکہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ حادثہ اتنا شدید تھا کہ وین کا اگلا حصہ مکمل طور پرتباہ ہوگیا۔حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت انور،علی، گل احمد اور علی بخش کے نام سے ہوئی ہے۔