FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

کراچی میں پولیس پر فائرنگ کے نتیجے میں 1پولیس اہلکا ر شہید

کراچی (ایم وی این نیوز)کراچی کے علاقے ٹیپو سلطان سگنل  میں چہرے پر گولیاں مار کر پولیس اہلکارکو شہید کر دیا گیا ،جس کی شناخت رحمت اللہ سے ...


کراچی (ایم وی این نیوز)کراچی کے علاقے ٹیپو سلطان سگنل  میں چہرے پر گولیاں مار کر پولیس اہلکارکو شہید کر دیا گیا ،جس کی شناخت رحمت اللہ سے ہو ئی ہے۔پولیس چیف غلام قادر تھیبو کا کہنا تھا کہ پولیس اہلکار رکی ہوئی گاڑی کومشکوک سمجھ کر چیک کرنے گیا ،جب اس نے گاڑی کے اند ر ٹارچ سے دیکھنے کی کوشش کی تو گاڑی میں موجو شخص نے پولیس اہل کارپر گولیاں چلا دیں۔جس کے نتیجے میں پولیس اہل کار کے چہرے پر 2گولیا ں لگی جو جان لیوا ثابت ہوئی۔ایس ایس پی عرفان بلوچ کا کہنا تھا کہ بظاہر یہ واقعہ دہشت گردی نہیں لگتا ۔