FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

سرگودھا میڈیکل کالج نے ایم بی بی ایس میں داخلہ لینے کی میرٹ لسٹ جاری کردی

سرگودھا (انچارج انویسٹی گیشن سیل) سرگودھا میڈیکل کالج نے ایم بی بی ایس میں داخلہ لینے کی میرٹ لسٹ جاری کردی ہے سرگودھا میڈیکل کالج نے داخ...

سرگودھا (انچارج انویسٹی گیشن سیل) سرگودھا میڈیکل کالج نے ایم بی بی ایس میں داخلہ لینے کی میرٹ لسٹ جاری کردی ہے سرگودھا میڈیکل کالج نے داخلہ لینے والوں کیلئے میرٹ 86.64 مقرر کیا ہے اس طرح ایم بی بی ایس میں داخلہ لینے والے امیدواروں کو 86.64 فیصد نمبر لینے پر داخلہ دیا جائیگا۔