FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی ہیروئن350 گرام برآمد

سرگودھا (انچارج انویسٹی گیشن سیل) تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودھا کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تھانہ م...

سرگودھا (انچارج انویسٹی گیشن سیل) تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودھا کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تھانہ مڈھ رانجھا پولیس نے محمد ریاض سکنہ نصیر پور کلاں سے ہیروئن350 گرام برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ اسی طرح ناجائز اسلحہ کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے تھانہ سلانوالی پولیس نے محمد اصغر اوڈ سکنہ سلطان سکندر کالونی سلانوالی سے پسٹل ۳۰ بور معہ3 گولیاں، تھانہ شاہ نکڈر پولیس نے محمد اظہر بھٹی سکنہ چک 132شمالی سے پسٹل ۳۰ بور معہ12 گولیاں برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کرلئے۔ مزید تفتیش جاری ہے۔