FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

صوبہ بھر میں حکم ثانی سکیورٹی کے انتظامات دس محرم الحرام کی طرز پر برقرار رکھیں : آئی جی پنجاب

سرگودھا (انچارج انویسٹی گیشن سیل) آئی جی پنجاب خان بیگ نے صوبہ بھر کے تمام ڈی آئی جیز اور ایس ایس پی صاحبان کو حکم جاری کیا ہے کہ وہ تاحک...

سرگودھا (انچارج انویسٹی گیشن سیل) آئی جی پنجاب خان بیگ نے صوبہ بھر کے تمام ڈی آئی جیز اور ایس ایس پی صاحبان کو حکم جاری کیا ہے کہ وہ تاحکم ثانی سکیورٹی کے انتظامات دس محرم الحرام کی طرز پر برقرار رکھیں تمام تھانوں کی گاڑیوں پر حفاظتی جالیاں نصب کریں حساس مساجد‘ امام بارگاہوں پر سکیورٹی کے انتظامات فول پروف کریں اور تمام پولیس افسران اپنے اپنے اضلاع کے علمائے کرام سے رابطہ کرکے قیام امن کو یقینی بنانے کیلئے تمام کوششیں بروئے کار لائیں۔