FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

ڈی سی او سرگودھا کا شہر میں قیام امن کی صورتحال کیلئے شہر کا گشت

سرگودھا (انچارج انویسٹی گیشن سیل) شہر میں قیام امن کی صورتحال کیساتھ ساتھ صفائی کا نظام چیک کرنے کیلئے ڈی سی او سرگودھا اکیلے ہی صبح س...


سرگودھا (انچارج انویسٹی گیشن سیل) شہر میں قیام امن کی صورتحال کیساتھ ساتھ صفائی کا نظام چیک کرنے کیلئے ڈی سی او سرگودھا اکیلے ہی صبح سویرے شہر کا گشت کرتے رہے اور حالات کے ساتھ ساتھ بلدیہ سرگودھا کی جانب سے صفائی کے حوالہ سے انتظامات کا بھی جائزہ لیتے رہے شہریوں نے ڈی سی سرگودھا کے اس اقدام کو سراہا اور کہا کہ اگر تمام افسران ڈی سی او سرگودھا کی طرح معاملات کا جائزہ بغیر اطلاع کئے لیں تو معاملات درست ہوسکتے ہیں