FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

مضر صحت جعلی ملا وٹ شد ہ ایشیاء خورد ما فیہ انسا نی جا نو ں سے کھیلنے میں مصر وف انتظامیہ فوڈ انسپکٹر نے چُپ تھان رکھی ہے

سرگودھا (انچارج انویسٹی گیشن سیل) مضر صحت جعلی ملا وٹ شد ہ ایشیاء خورد ما فیہ انسا نی جا نو ں سے کھیلنے میں مصر وف انتظامیہ فوڈ انسپکٹر ن...

سرگودھا (انچارج انویسٹی گیشن سیل) مضر صحت جعلی ملا وٹ شد ہ ایشیاء خورد ما فیہ انسا نی جا نو ں سے کھیلنے میں مصر وف انتظامیہ فوڈ انسپکٹر نے چُپ تھان رکھی ہے۔یہ بات عوامی حلقے سابق آنریری مجسٹریٹ رانا محمد یا سین،سابق نا ظم ملک ارشد، عوامی رہنماملک ذوالفقا ر نسوانہ آف کا نڈیوال،ایڈووکیٹ ملک نجمل حسن، دیگر نے اپنے ایک مشتر کہ بیان میں کہی انہوں نے کہاکہ آج کھانے پینے کی ایشیا ء مضر صحت سر عام فر وخت ہورہی ہیں۔گوشت، چائے، کیچپ،دودھ،دہی،مرچ،پسے ہوئے مصالحہ جات جیسے دیگر چیزیں ملا وٹ مافیہ اس وقت بڑ ی دیدا دلیری سے فر وخت کر تا دھن دھناتا پھر رہا ہے لیکن ایسا لگتا ہے کہ جیسے ملک میں قانو ن نا م کی کوئی چیز نہیں ہے ۔متعلقہ اداروں نے دِن بہ دِن مضرصحت ملا وٹ شد ہ ایشیاء خو رد کی فر وخت کوکم کر نے کی بجائے ملا وٹ ما فیہ کو کھلی چھٹی دے دی ہے ۔یہاں تک کہ زہر قاتل کیمیکل کا استعمال کر کے کھا نے پینے کی ایشیا ء بھی فروخت ہو رہی ہیں ۔اُن کا انتظامیہ سے بھر پور مطالبہ ہے کہ فوراً عوام کو ملا وٹ مافیہ سے بچانے کیلئے فو ری عملی اقدامات کئے جائیں اور ان کے خلاف قانو نی کا رروائی بھی عمل میں لائی جائے۔