FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

لاکھوں روپے مالیت کی شراب کی بوتلیں ڈیرہ اسماعیل خان سمگل کرنیکی کوشش محکمہ ایکسائزنے ناکام بنادی

ڈیرہ اسماعیل خان(انوسٹی گیشن ٹیم)بھکرروڈپرشہزورگاڑی کے ذریعے لاکھوں روپے مالیت کی شراب کی بوتلیں ڈیرہ اسماعیل خان سمگل کرنیکی کوشش محکمہ ای...

ڈیرہ اسماعیل خان(انوسٹی گیشن ٹیم)بھکرروڈپرشہزورگاڑی کے ذریعے لاکھوں روپے مالیت کی شراب کی بوتلیں ڈیرہ اسماعیل خان سمگل کرنیکی کوشش محکمہ ایکسائزنے ناکام بنادی‘گومل یونیورسٹی پولیس نے واقعہ کامقدمہ درج کرکے دوملزمان گرفتارکرلئے۔تفصیلات کے مطابق بھکرروڈپرزمیندارہوٹل کے قریب پنجاب سے آنیوالی شہزورجوایکسیڈنٹ کے باعث موقع پرموجودتھی اس دوران محکمہ ایکسائزکے اہلکاروں نے گاڑی کومشکوک سمجھ کراسکی تلاشی لی اس دوران گاڑی سے 579بوتل شراب اور24کین الکوہل برآمدہوئے۔تھانہ گومل یونیورسٹی پولیس نے فریداللہ انسپکٹرایکسائزکی رپورٹ پردوملزمان لیاقت علی ولدشاہ رازا اورعبدالغفارولدحمیدعلی سکنائے منکیرہ بھکرکوگرفتارکرکے انکے خلاف3/4آرٹیکل کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔