FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

شاہی فلنگ سٹیشن کے قریب ٹریکٹرٹرالی اورچنگ چی کے تصادم میں چنگ چی پرسواردوافرادزخمی ہوگئے

ڈیرہ اسماعیل خان(انوسٹی گیشن ٹیم)شاہی فلنگ سٹیشن کے قریب ٹریکٹرٹرالی اورچنگ چی کے تصادم میں چنگ چی پرسواردوافرادزخمی ہوگئے‘صدرپولیس نے آٹھ ...

ڈیرہ اسماعیل خان(انوسٹی گیشن ٹیم)شاہی فلنگ سٹیشن کے قریب ٹریکٹرٹرالی اورچنگ چی کے تصادم میں چنگ چی پرسواردوافرادزخمی ہوگئے‘صدرپولیس نے آٹھ لاکھ تیس ہزارروپے کے جعلی چیک کامقدمہ درج کرلیا‘علاقہ کھتی میں کتے کے کاٹے سے نوسالہ بچہ زخمی ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ گومل یونیورسٹی کی حدودمیں شاہی فلنگ سٹیشن کے قریب ٹریکٹرٹرالی اورچنگ چی رکشہ کے تصادم میں چنگ چی ڈرائیوراورمسافررمضان سکنہ قیوم نگرزخمی ہوگئے جنکوفوری طورپرہسپتال پہنچادیاگیا۔تھانہ صدرمیں کوٹلہ حبیب بچہ کے رہائشی مومن خان نے رپورٹ درج کرائی ہے کہ وانڈہ موچیانوالہ کے رہائشی محمدعلی محمودنے اسکوٹریکٹرخریدپرآٹھ لاکھ تیس ہزارروپے کاجعلی چیک دیاہے ۔تیسرے واقعہ میں تھانہ ڈیرہ ٹاؤن کی حدودمیں علاقہ کھتی میں محمداسلم کے پالتوکتے نے نوسالہ آصف ولدمشتاق سکنہ بستی محسن آبادکوکاٹ کرزخمی کردیا۔پولیس نے ان واقعات کی الگ الگ رپورٹ درج کرلی ہے۔